-
نیٹو نے زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا: یوکرین کے صدر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰یوکرین کے صدر نے نیٹو پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو صرف بیانات دے رہا ہے اور اس نے ابھی تک زبانی جمع خرچ کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
-
پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
یوکرین شہریوں کے لئے روس کی انسان دوستانہ مدد+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵یوکرین میں بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶لیبیا کے ایک فوجی ذرائع نے العربی الجدید کو بتایا ہے کہ روس کی سیکورٹی کمپنی واگنر کے عسکریت پسندوں نے لیبیا چھوڑ دیا ہے اور یوکرین روانہ ہوگئے۔
-
کیا یوکرین کے صدر ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روس کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔
-
روس یوکرین جنگ، یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶روس یوکرین جنگ نویں روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور یوکرینی دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ اس درمیان یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر جو یوکرین کے شہر زاپروژیا میں واقع ہے روسی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں آتشزدگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷روس کی مبینہ شیلنگ سے یوکرین کےشہر اینیرہوڈر Enerhodar میں واقع ملک کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی جس سے پلانٹ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔