Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran

یوکرین میں بحران بڑھتا ہی جا رہا  ہے اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔

یہ اچھی بات ہے کہ یوکرین کے ہمسایہ ممالک نے اپنی اپنی سرحدیں کھول دی ہیں لیکن اس کے باوجود مقامی لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔

بحران میں اضافے کو دیکھتے ہوئے روس نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے جس کے لئے طویل صفیں لگی ہوئی ہیں۔

 

ٹیگس