-
آخر روس کے خلاف امریکا اور مغربی ممالک کا ساتھ کیوں نہیں دیا متحدہ عرب امارات نے؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰یوکرین پر حملے کے بعد جب مغربی دنیا نے روس کو تنہا کرنے کی کوشش کی تو متحدہ عرب امارات ان ممالک میں سے ایک تھا جنہوں نے ماسکو کی کھل کر حمایت تو نہیں کی لیکن مخالف ممالک کا ساتھ بھی نہیں دیا۔
-
کیا فرانس اور روس کے درمیان بھی جنگ شروع ہو جائے گی؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵روس کے سابق صدر اور اعلی سیکورٹی عہدیدار نے فرانس کی اقتصادی جنگ کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس طرح کی جنگ اکثر حقیقی جنگ میں بدل گئی ہے۔
-
شراب کے کارخانے پر روس کی بمباری۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶یوکرین کے لائیسی چانسک شہر میں واقع شراب بنانے والے ایک کارخانے کو روسی فوج نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹رومانیہ کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تقریبا تمام ایرانی یوکرین چھوڑ چکے ہیں اور کچھ اس ملک کے بعض شہروں میں رضاکارانہ طور پر رہ گئے ہیں۔
-
روس کی طرف سے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق، یوکرین اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر خاموش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، یوکرینی وفد روانہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج بیلاروس کی سرحد پر منعقد ہوگا۔
-
لبنان کے پارلیمانی انتخابات اور یوکرین کی صورتحال پر سید حسن نصر اللہ کا بیان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے اور اسے ملتوی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔