SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

russia ukraine war

  • یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے ایسٹونیا

    یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے ایسٹونیا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    ایسٹونیا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔

  • پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز

    پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸

    امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔

  • دریائے دنیپرو کے ساحل پر روس اور یوکرین میں گھمسان

    دریائے دنیپرو کے ساحل پر روس اور یوکرین میں گھمسان

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    روس کی وزارت دفاع نے دریائے دنیپرو کے ساحلی علاقے میں یوکرینی فوج کے ساتھ شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے

  • ایران نے روس کو یوکرین جنگ کے لیے ہتھیار نہیں دیئے: امیرعبداللہیان

    ایران نے روس کو یوکرین جنگ کے لیے ہتھیار نہیں دیئے: امیرعبداللہیان

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰

    ایران اور بلغاریہ کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • ایران کے خلاف اسکائی نیوز کی رپورٹ مسترد

    ایران کے خلاف اسکائی نیوز کی رپورٹ مسترد

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳

    نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے ایران کے بارے میں ’اسکائی نیوز‘ کی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔

  • مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، روسی وزارت خارجہ

    مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، روسی وزارت خارجہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲

    روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ماسکو زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے۔

  • جنگ یوکرین جاری

    جنگ یوکرین جاری

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین ڈرٹی بم استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، روس کا الزام

    یوکرین ڈرٹی بم استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، روس کا الزام

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنگ کے مختلف محاذوں پر ساڑھے تین سو یوکرین فوجیوں کو ہلاک اور امریکہ کے فراہم کردہ ہمارس میزائلوں کے ایک گودام کو تباہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا میں روسی سفیر نے یوکرین کی جانب کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل بھیجنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

    ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل بھیجنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱

    ینٹاگون کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بارے میں یوکرین کے دعوے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

  • جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف

    جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی مسلح افواج کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف  ڈرون کارروائی ، کئی مقامات تباہ
    ایرانی مسلح افواج کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ڈرون کارروائی ، کئی مقامات تباہ
    ۴۷ minutes ago
  • ایران و یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ داروں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
  • جنرل عبد اللھی: جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا
  • بنیادی ڈھانچے کے بدلے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائيں گے ، ٹرمپ کو ایران کا جواب
  • اسرائیلی میڈیا: ٹرمپ آبنائے ہرمز میں پھنس گئے/جنگ کا کنٹرول ایران کے ہاتھ میں ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS