-
شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
-
ایران و سعودی عرب علمی و سائنسی تعاون کے لئے آمادہ
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین اب علمی و سائنسی تعاون کا آغاز ہونے جا رہا ہے، یہ خبر ایران کی وزارت علوم کے مرکز برائے بین الاقوامی سائنسی تعاون کے سربراہ نے دی ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے سے سب سے زیادہ نقصان کس کو؟
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰عبری زبان کے ایک میڈیا نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ سعودی عرب کے معاہدے نے نتن یاہو اور اسرائیل کے پروگرام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
-
سعودی وعدوں پر عمل نہیں کررہا ہے ، یمنی حکومت
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے
-
جدہ پہنچنے پر ایرانی ناظم الامور کا پرتپاک خیرمقدم (ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸سعودی عرب کے فوجی حکام نے ایران کے ناظم الامور کے جدہ پہنچنے پر اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
-
انصاراللہ یمن نے 8 سال بعد سعودی حمایت یافتہ فوجی کمانڈر کو رہا کر دیا (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مستعفی حکومت اور سعودی حمایت یافتہ ایک فوجی کمانڈر کو 8 سال بعد رہا کر دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کو اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، یمن کے وزیر دفاع کی تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد شرطوں پر عمل کر کے اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔
-
ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ہیں، پاکستان
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران و سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے عمل کی پیشرفت پر پاکستان کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ممالک ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونی رابطہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور افغانستان جبکہ پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱دنیا اورعالم اسلام کے تقریبا زیادہ تر ملکوں میں کل بروز ہفتہ عید الفطر منائی جائیگی تاہم سعودی عرب اور افغانستان کے عوام اور پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے۔