-
تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں کے آگے بائیڈن ہوئے پست
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴کچھ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی اجازت کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی تیل ٹینکر روکا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱جنگ بندی کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
اس سال 40 ہزار ایرانی حج کی سعادت حاصل کریں گے
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اس سال 40 ہزار کے قریب ایرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچ گئے؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵ایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی صحافی کا بڑا دعوی، اسرائیل اور سعودی عرب قریب ہو رہے ہيں
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
جنگ بندی پر عمل نہ ہونے کا شکوه
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی اور سعودی عرب میں قربت بڑھی، 60 ڈرون خریدے گا ریاض
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
عیدالفطر میں بھی یمن پر سعودی جارحیت جاری
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 106 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸مدینہ منورہ میں مسجد النبی کے اندر نعرے بازی کے تعلق سے پاکستان میں، سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے ۔