• اب کاغذ کی بیٹری سے تیار ہوگی بجلی

    اب کاغذ کی بیٹری سے تیار ہوگی بجلی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    پانی سے چلنے والی حیرت انگیز کاغذی بیٹری تیار کی گئی ہے جسے ایک مرتبہ استعمال کرکے تلف کیا جاسکتا ہے جس سے برقی کچرے کے ارتکاز کو عالمی سطح پر کم کیا جاسکتا ہے۔

  • انسانی دماغ کو اپ لوڈ کرنا کب ممکن ہوگا؟

    انسانی دماغ کو اپ لوڈ کرنا کب ممکن ہوگا؟

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    دماغی اپ لوڈ ایک ایسا خیال ہے جو آپ کے دماغ کو ڈیجیٹائز کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے، انسان کا دماغ موت کے بعد ہمیشہ کمپیوٹر میں ہی رہے گا۔ لیکن یہ خیال کتنا حقیقت پسندانہ ہے؟

  • سائنسدانوں کا انقلابی اقدام، الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی شکل میں

    سائنسدانوں کا انقلابی اقدام، الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی شکل میں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶

    سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ کو انتہائی مختصر کرکے اسٹیکر میں ڈھالا ہے جنہیں جسم کے باہر پیوست کرکے کم ازکم 48 گھنٹے تک دل، گردوں اور دیگر اعضا کی منظر کشی کرکے بہتر طبی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔

  • سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت

    سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶

    پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

  • ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو

    ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳

    ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔

  • زمین پر انسان کے بنائے ہوئے کون سے ڈھانچے خلا سے نظر آتے ہیں؟

    زمین پر انسان کے بنائے ہوئے کون سے ڈھانچے خلا سے نظر آتے ہیں؟

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    آپ نے کئی بار سنا ہوگا کہ چین کی عظیم دیوار خلا سے دیکھی جاسکتی ہے لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے؟ البتہ اس سوال کو اس طرح پوچھنا بہتر ہوگا کہ کیا زمین کے ماحول کے باہر سے زمیں کے اندر انسانی ڈھانچے کو دیکھنا ممکن ہے؟

  • کیمیائی عدم توازن، ڈپریشن کا سبب نہیں

    کیمیائی عدم توازن، ڈپریشن کا سبب نہیں

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱

    ایک بڑے ریسرچ کے بعد جب سائنسدانوں کو کوئی واضح ثبوت نہیں ملا کہ سیروٹونن کی کمی، ڈپریشن کے لیے ذمہ دار ہے، انہوں نے اینٹی ڈپریشن کے وسیع استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔

  • سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کیا ہے؟

    سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کیا ہے؟

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷

    کوئی بھی شخص جو کمرے کے رنگوں کی تلاش کے عمل سے گزر رہا ہے وہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ کمرے کے لیے صحیح رنگ کا انتخاب بہت مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ایک عام سوال ہم سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ 'سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کون سا ہے؟

  • دنیا کے پہلے خلاء نوردوں  کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں

    دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔

  • ناسا کے مریخ نورد

    ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" کو اس سیارے پر ایک عجیب و غریب سپگیٹی نما چیز ملی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴

    ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔