• لیزر لائٹ کی حیرت انگیز مگر مہلک طاقت (ویڈیو)

    لیزر لائٹ کی حیرت انگیز مگر مہلک طاقت (ویڈیو)

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    سائنس و ٹیکنالوجی ہر گزرتے دن کے ساتھ انسان کے سامنے اپنا اک نیا حیرت انگیز کرشمہ پیش کرتی ہے۔ ویڈیو میں ایک بہت ہی طاقتور لیزر لائٹ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس کی مدد سے عظیم الجثہ درختوں اور دیگر مضبوط اشیا کو سکنڈوں میں کاٹا جا سکتا ہے۔ اس وقت لیزر لائٹ کا استعمال دن گزرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف منجملہ، طبی، صنعتی اور حتیٰ دفاعی شعبوں میں بکثرت کیا جا رہا ہے۔

  • اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!

    اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    انسان کرہ ارض پر طویل عرصے سے انڈا، آلو اور دیگر کھانے کی چیزیں  تل کر کھا رہا ہے۔ بظاہر سادہ دِکھنے والا یہ عمل در حقیقیت سائنسی اعتبار سے انتہائی پیچیدہ ہوتا ہے۔

  • پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)

    پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹

    ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔

  • خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی

    خرمشہر کی آزادی معجزاتی کارنامہ تھا ، رہبرانقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ کی خرمشہر کی فتح اور آزادی حقیقت میں ایک بڑا اور غیر معمولی کارنامہ تھا

  • درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب

    درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درختوں کے ساتھ خوردنی مشروم کی افزائش ایک جانب تو لاکھوں افراد کی غذا بن سکتی ہے تو دوسری جانب اس سے آب وہوا میں تبدیلی کے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں۔

  • F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸

    ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔

  • روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا

    روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کے پیٹرول پمپوں پر اب روبوٹ گاڑیوں میں ایندھن ڈال رہے ہیں اور آپ کو کار سے اترنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

  • غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری

    غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔

  • مردہ پرندوں سے  ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی

    مردہ پرندوں سے ڈرون بنانے میں زبردست کامیابی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲

    انجینیئروں نے اصل پرندوں کی باقیات سے ہی اڑنے والے پنچھی ڈرون بنائے ہیں تاہم انہیں مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

  • معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر

    معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴

    ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔