-
خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے نطنز جوہری تنصیبات میں 3 نئے کلسٹرسینٹری فیوجز کی تنصیب کے ایرانی منصوبے سے متعلق خفیہ معلومات کے افشاء ہونے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
امام کعبہ نے صیہونیوں سے تعلقات کی استواری کا اشارہ دیا، سوشل میڈیا پر لعن طعن
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱امام کعبہ کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
-
سوشل میڈیا اور گوشہ نشینی! ۔ کارٹون
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷سوشل میڈیا میں اجتماعی اور سماجی مفہوم ضرور پایا جاتا ہے مگر اس نے انسان کو بری طرح اپنا اسیر بنا کر گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
"دو سید، ہماری عزت و شرف کا راز" سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہا ہے یہ ہیش ٹیگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
-
ٹرمپ، سن 2020 کے سب سے نفرت انگیز شخص
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہمیشہ سے یہ تمنا تھی کہ ان کی تصویر معروف میگزین "ٹائم" کے سر ورق پر سال کی سب سے اہم شخصیت کے طور پر شائع ہو۔
-
ہندوستان: کورونا میں 4421 افراد مبتلا 114 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱دنیا بھر سمیت ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔
-
بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔
-
اطلاع : سوشل میڈیا اور ایران دشمنی، سحر ٹی وی کے نئے صفحات !
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک بالخصوص شیطان بزرگ امریکا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سحر اردو ٹی وی کے تمام صفحات remove کردیے -
-
میڈیا میں دکھائی جانے والی ہر چيز حقیقی نہیں ہوتی + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳آجکل سوشل میڈیا خبروں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔