• تہران میں عالمی قرآنی مقابلوں کا چوتھا دن

    تہران میں عالمی قرآنی مقابلوں کا چوتھا دن

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹

    تلاوت، حفظ قران اور تفسیر کے چونتیسویں عالمی مقابلے ایران میں جاری ہیں۔

  • ہتھیار / کارٹون

    ہتھیار / کارٹون

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹

    انٹرنیٹ موبائل اور سوشل میڈیا کہیں تباہ کن ہتھیار تو ثابت نہیں ہو رہے؟!! یاد رہے کہ ایسا ممکن ہے! یہ چیزیں اس لئے ہیں کہ انہیں ہوش و حواس اور پوری آگاہی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے کچھ فوائد حاصل کئے جائیں۔کہیں ایسا نہ ہو یہ چیزیں ہمارے دل و دماغ پر حاوی ہو کر انہیں اپنا اسیربنا لیں! ورنہ یہ ہماری روح کے لئے ایک مہلک ہتھیار کا کام کرتے ہیں۔

  • ایران کی آبادی سات کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی

    ایران کی آبادی سات کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶

    ایران کے ادارہ شماریات کے سربراہ نے کہا ہے کہ دوہزار سولہ کی مردم شماری کے مطابق ایران کی کل آبادی سات کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

  • فجر فلم فیسٹول کے عالمی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

    فجر فلم فیسٹول کے عالمی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸

    پینتیسویں فجر فلم فیسٹول کے عالمی ایونٹ میں بارہ غیر ملکی فلمیں شرکت کریں گی۔

  • ایرانی فلم کو لاس کروسس فلم فسٹیول کا ایوارڈ

    ایرانی فلم کو لاس کروسس فلم فسٹیول کا ایوارڈ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹

    ایرانی فلم نقطہ کور یا بلائنڈ سائیڈ کو، میکسیکو کے لاس کروسس فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

  • سیاحت کی عالمی نمائش میں ایران کے پویلین کو  بہترین قرار دے دیا گیا

    سیاحت کی عالمی نمائش میں ایران کے پویلین کو بہترین قرار دے دیا گیا

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲

    جرمنی میں سیاحت کی بین الاقوامی نمائش میں ایران کے پویلین کو بہترین پویلین کی حیثیت سے منتخب کر لیا گیا۔

  • ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے سونے کے دو تمغے

    ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے سونے کے دو تمغے

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶

    ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران نے سونے کے دو تمغے حاصل کیے ہیں۔

  • جشن نوروز کا عالمی فیسٹول  کا آغاز

    جشن نوروز کا عالمی فیسٹول کا آغاز

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲

    جشن نوروز کا عالمی فیسٹول، تہران کے شہر آفتاب فیسٹول سینٹر میں شروع ہو گیا۔