ترکیہ میں ہونے والے اتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی کارکردگی شاندار رہی۔
ترکی میں ایتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلے ختم ہو گئے جن میں ایران نے پانچ میڈل جیت لیے۔
تیسری انٹرنیشنل مرند ارس ٹور سائیکل ریس آج سے شروع ہو گئی جس میں چار غیرملکی سائیکلسٹ ٹیمیں اور پانچ ایرانی سائیکلسٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا
انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپٹیلز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو سات وکٹ سے شکست دے دی ۔
ایران کی آئس ہاکی کی نیشنل وومن ٹیم نے لگاتار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
ہندوستان کی کشتی فیڈریشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے ذریعے خاتون کشتی کھلاڑیوں کا جنسی استحصال کئے جانے کے خلاف خاتون اور مرد پہلوانوں کا دھرنا دہلی میں گیارہویں روز بھی جاری ہے
ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے مزید چار رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے۔
ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے دو سنہرے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
ایران کے پہلوانوں نے ترکی کے شہر انطالیا میں ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ ریسلنگ کمپیٹیشن فار چیمپیئنز کپ کے پہلے دن سونے کے دو، چاندی کے تین اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔