-
ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے اپنا پہلا عالمی تمغہ حاصل کر لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ایران کی یوتھ بیچ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ملک کی تاریخ کا پہلا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا کارنامہ، اپنے تمغے امام رضا (ع) کو ہدیہ کر دیئے+ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
-
جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
-
قازقستان میں گریکو رومن کشتی کےعالمی کپ کے پہلے دن ایران کے 7 تمغے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
-
ریئل میڈرڈ چیمپئن بن گئی+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریئل میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔
-
نامور کوہ پیما اور بلند چوٹیوں کو سر کرنے والے علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔
-
اسپین ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کیلئے کانسی کا تمغہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے ہسپانوی انڈر سیونٹین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایلش کشتی کے کلاسک مقابلوں میں ایرانی خواتین کی دھوم
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کی خواتین ریسلنگ ٹیم نے ایلش اسٹائل کلاسک چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران میں پاکستان کی تائیکوانڈو ٹیم کا تربیتی کیمپ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶پاکستان کے تائیکوانڈو فیڈریشن نے، جس نے ایران کی تائیکوانڈو قومی ٹیم کے سابق کپتان کو پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا کوچ بھی مقرر کیا ہے، ایران پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔