-
فٹبال میچ کے دوران ریفری نے روزے دار کھلاڑی کو دی اجازت، سوشل میڈیا پر تعریفیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳جرمن فٹبال لیگ "بنڈس لیگا" کے دوران ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب ریفری نے مسلمان فٹبالر موسیٰ نیاختے کو میچ رکوا کر روزہ افطار کرنے کی اجازت دے دی۔
-
کھیل کے دوران افطار+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھ رہے ہيں۔
-
معذور افغان تیراک، امریکی بٹرفلائی مقابلوں کا ہیرو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹افغانستان کے معذور تیراک محمدعباس کریمی نے امریکہ میں تیراکی کے پچاس میٹر کےفری بٹر فلائی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
لبنان کے خلاف ایران کا بہترین گول+ ویڈیو
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰فٹبال کے ایک اہم مقابلے میں ایران نے لبنان کو 1-0 سے شکست دے دی۔
-
لاہور میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان نے لاہور میں کھیلا گیا آسٹریلیا کے ساتھ دوسرا ون ڈے جیت لیا ہے
-
کشتی رانی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی لڑکیوں کی دھوم
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶کشتی رانی کے ایشیا مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
اسنوبورڈ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو 2 تمغے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸صربیہ میں جاری سنوبورڈ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
تھائی لینڈ میں فوٹسال ٹورنامنٹ میں ایران کی سیکنڈ پوزیشن
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ایران کی یوتھ فوٹسال ٹیم نے، تھائی لینڈ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی خواتین نے 3 تمغے جیتے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ایران کی میزبانی میں تائیکوانڈو کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایران کی خواتین کھلاڑیوں نے سونے کے تین تمغے اپنے نام کئے۔
-
تہران مین ٹیکوانڈو کے ایشین مقابلے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴مرد و خواتین کے ایشین ٹیکوانڈو مقابلے تہران میں منعقد ہو رہے ہیں۔