-
ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا کارنامہ، اپنے تمغے امام رضا (ع) کو ہدیہ کر دیئے+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
-
جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
-
قازقستان میں گریکو رومن کشتی کےعالمی کپ کے پہلے دن ایران کے 7 تمغے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
-
ریئل میڈرڈ چیمپئن بن گئی+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریئل میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔
-
نامور کوہ پیما اور بلند چوٹیوں کو سر کرنے والے علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اسکردو میں نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی نماز جنازہ اولڈ ینگ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔
-
اسپین ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کیلئے کانسی کا تمغہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے ہسپانوی انڈر سیونٹین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایلش کشتی کے کلاسک مقابلوں میں ایرانی خواتین کی دھوم
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ایران کی خواتین ریسلنگ ٹیم نے ایلش اسٹائل کلاسک چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران میں پاکستان کی تائیکوانڈو ٹیم کا تربیتی کیمپ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان کے تائیکوانڈو فیڈریشن نے، جس نے ایران کی تائیکوانڈو قومی ٹیم کے سابق کپتان کو پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا کوچ بھی مقرر کیا ہے، ایران پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹینس کے ڈبلز مقابلے میں ایران و بلجیئم کی مشترکہ ٹیم کی کامیابی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵تہران میں منعقدہ اٹھارہ سال سے کم عمر کے ٹینس کے ڈبلز کے مقابلوں میں ایران کی مشکات زہرا صفی اور بلجیئم کی کات کوپہ کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔