-
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 217 پر آل آوٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو سترہ رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔
-
خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔
-
ٹوکیو اولمپک، دوڑ کے دلچسپ مقابلے میں اٹلی فاتح
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶ٹوکیو اولمپک میں کافی الٹ پھیر ہو رہا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ایران کو ایک اور تمغہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے ٹوکیو اولمپک میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے -
-
اس طرح ایرانی پہلوان نے حریف کو پچھاڑ کر سنہرا تمغہ جیتا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔
-
فری اسٹائل کشتی کے اولمپک مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی کا سفر جاری
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳ٹوکیو المپک میں فری اسٹائل کشتی کے ایک سو پچیس کلو گرام وزن کے مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں ایرانی پہلوان امیر حسین زارع نے برتری حاصل کر لی۔
-
ٹوکیو اولمپک کے ہاکی سیمی فائنل میں ہندوستان کی شکست
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی مردوں کی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں بلجیئم سے ہار گئی۔
-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران نے میزبان ٹیم تھائیلینڈ کو فوٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ ایک سے ہرا کر کانٹینینٹل چیمپیئن شب اپنے نام کی۔
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، کے ٹو، سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیما
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو، سر کرنے والے دنیا کے کمر عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں ایرانی ٹیکوانڈو ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی نیشنل ٹیکوانڈو ٹیم، جاپانی ٹیم پر فتح حاصل کر کے اولمپیک کے فائنل مقابلوں میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔