-
پی سی ایل کا فائنل میچ، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔
-
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کراچی کنگز سے مقابلے کے لیے دوسرا اہم میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
پومسے کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے سترہ تمغے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ایران کے تائیکواندو کھلاڑیوں نے پومسے اسٹائل کے آن لائن ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سترہ رنگ برنگے تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی کامیابی
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کو دو صفر سے ہرا دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کی فٹبال ٹیم نے بوسنیا کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی ہے۔
-
یونس خان پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پریکٹس سے محروم
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو میڈیکل پروٹوکول کی خلاف ورزی پر پریکٹس سے روک دیا گیا ہے۔
-
ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل فائنل جیت لیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل فائنل جیت کے پانچویں ٹرافی اپنے نام کرلی ۔
-
ٹینس کے مشہور اسٹار رافائل نڈال کو اے ٹی پی ٹور میں ایک ہزار میچ جیتنے کا اعزاز حاصل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰ٹینس کے مشہور اسٹار کھلاڑی رافائل نڈال نے اے ٹی پی ٹور میں ایک ہزار میچ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
ریئل میڈریڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹اسپین کی معروف لالیگا فوٹبال لیگ کے مقابلے میں دو صف اول کی دو یورپی ٹیموں بارسلونا اور رییل میڈریڈ کے درمیان شاندار میچ کھیلا گیا۔