-
نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی کو بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم جس طرح سے دھاندلی سے انکار کر رہے ہیں وہ شرمناک ہے پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے 24 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ گھوٹالے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کروا کر طلبہ کو انصاف دیا جائے۔
-
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نے گریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ہالینڈ کی پولیس نے ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلباء پر لاٹھی چارج کیا ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں امریکی پرچم ہٹا کر فلسطین کا پرچم لہرایا گيا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱امریکہ بھر میں طلباء کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ہارورڈ یونیورسٹی میں مظاہرین نے اس یونیورسٹی کے بانی کی یاد میں لگائے گئے مجسمے کے اوپر سے امریکی پرچم ہٹا کر فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے پرامریکی کانگریس کی رکن الہان عمر کی بیٹی گرفتار
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰نیویارک کی پولیس نے کولمبیا یونیورسٹی کے احاطے میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور جنگ غزہ کے سلسلے میں امریکہ کے دوہرے معیار کے خلاف احتجاج کرنے والے سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
-
ہندوستان: گجرات میں کشتی حادثہ، 14 طلبا اور 2 اساتذہ کی موت
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے وڈودرا میں ایک تالاب میں کشتی پلٹنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔