-
ایران میں عام انتخابات کا آغاز ، رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈال دیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵آج اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے انتخابات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور سب سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
-
انتخابات میں بھرپور شرکت، قومی اقتدار اور ملکی سلامتی کی ضمانت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بھرپور اور پرجوش انتخابات ملک کا نظام چلانے اور ملک کی ترقی وپیشرفت کا ایک مضبوط ستون ہے-
-
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
-
عالم اسلام کی سرکردہ شخصیات غزہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱عشرۂ فجر کے موقع پر فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے ایک گروپ نے آج پیر کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰رہبر انقلاب اسلامی سے شہید پوریا احمدی کی بیٹی حلما کی درخواست