-
شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر امریکہ کا فضائی حملہ ، پانچ افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر آج فضائی حملہ ہوا ہے-
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: صیہونی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نےشام میں ایران کے سینئر فوجی مشیر سید رضي موسوی کو شہید کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے ۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شام کی وزارت دفاع نے دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
جنرل موسوی کی شہادت پر صدر ابراہیم رئیسی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل موسوی کو شہید کرنےکا صیہونی حکومت کا اقدام اس کی عاجزی اور ناتوانی کا ثبوت ہے اور اس جرم کی سزا اس کو ضرور ملے گی۔
-
شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کو سراہا
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی قوم اور فلسطینی تنازعات کے گروپوں کی جرأت مندانہ مزاحمت کی تعریف کی ہے۔
-
شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے الحسکہ صوبے میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام کے وزیراعظم اور صدر ایران کی ملاقات، طوفان الاقصی آپریشن نے استقامت کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸صدر ایران نے شام کے وزیراعظم سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن سے مزاحمت کی سرحدیں علاقے سے باہر پوری دنیا میں پھیل گئی ہیں۔
-
شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷شام کے وزیر اعظم حسین عرنوس جمعہ کی شام کو ایران کے دورے پر تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پہنچ گئے۔