-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں غیرفوجیوں، خواتین اور بچوں کے قتل عام اور حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات کی تباہی کی ذمہ داری صیہونی حکومت کے ساتھ ہی امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
صدرمملکت ابراہیم رئیسی کے لئے ولادیمیر پوتین کا اہم پیغام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا خصوصی نمائندہ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کے لئے ایک اہم پیغام لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مزاحمت کا میزائل حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰باخبر ذرائع نے مشرقی شام میں واقع شہر دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کی خبر دی ہے
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائيں گے: بشار اسد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغرب کے سامراجی منصوبے کی بنیاد ہے اور غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائیں گے-
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲صیہونی حکومت نے شام کے دمشق اور حلب ہوائی اڈوں پر میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔