-
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کا دہلی میں شاندار استقبال، امیر خان متقی اپنے 7 روزہ دورہ کے دوران اہم ہندوستانی رہنماؤں سے کریں گے ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستان نے ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ کابل میں حقیقی معنوں میں ایک جامع حکومت کی تشکیل پر اصرار کر رہا ہے۔ ان سب کے درمیان افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے پہلے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بگرام ایئر بیس اُن لوگوں کو واپس نہیں دی گئی جنھوں نے اسے بنایا یعنی امریکا تو بہت برا ہوگا۔
-
روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰روس نے ماسکو میں نئے افغان سفیر کی اسناد قبول کر لیں اور اس طرح وہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
-
برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷حکومت پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا دور کابل میں منعقد ہوا۔
-
امریکا نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا؟ طالبان نے بتادی حقیقت
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ امریکا بگرام ہوائی اڈے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا چـاہتا ہے۔
-
طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔
-
اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴پاکستان کے مقامی ذرائع نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈروں کے تکفیری دہشت گردوں سے رابطے
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹پاکستانی ذرائع نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان کے اندر سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں درانداز کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔