-
شہید سلیمانی جنگی کشتی میں 16دفاعی میزائل نواب اور6شکاری میزائل صیاد نصب ہیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نیوی کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہید سلیمانی جنگی کشتی میں شارٹ اورمیڈیم رینج کے میزائل نصب ہیں اور جلد ہی مزید دو عدد جنگی بحری جہاز سپاہ کا حصہ بنیں گے۔
-
ایران نے کیا ملکی ساختہ سیٹلائٹس کے ریموٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱ایران نے اپنے پہلے سیٹلائٹ سینسنگ سنٹر کا افتتاح کیا ہے جہاں پر خیام سمیت دیگرملکی ساختہ سیاروں سے بھیجی جانے والی تصاویر اورڈیٹا سے استفادہ شروع ہوگیا ہے
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔
-
فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
نورولوجی کے میدان میں، ایران کی سائنسی کامیابیاں مشہور
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰ڈاکٹر بیژن اعرابی نے ایرنا کے رپورٹر کو کہا: مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران میں صرف 35 نورو سرجن کام کر رہے تھے لیکن اب ملک کی سائنسی ترقی کے ساتھ ساتھ 770 سے زیادہ نورو سرجن اہل وطن کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں ہونے والے سائنس فیسٹول میں ایران کا گولڈ میڈل
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸تہران یونیورسٹی کے شعبۂ سیاحتی انتظام یا ٹوریزم مینیجمنٹ کے طلبہ نے امریکہ میں ہونے والے ایجادات اور اختراعات کے مقابلے، اینوورس ۲۰۲۲ میں گولڈ میں میڈل حاصل کیا ہے۔
-
عالمی فلکیات اور فلکیات کے اولمپیاڈ میں ایرانی طلباء کا پہلا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴ایرانی طالب علموں نے 15ویں عالمی فلکیات اور فلکی طبیعیات اولمپیاڈ 2022 میں 9 طلائی تمغے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت کر پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
ایرانی طب اور بانجھ پن
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹ایرانی طب بانجھ پن کے علاج میں کامیابیاں بڑھا سکتا ہے۔