-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شام؛ فوجی چھاونی پر دہشتگردوں کا حملہ 6 فوجی جاں بحق
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹شام میں دہشتگردانہ حملے میں 6 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
-
کالعدم القاعدہ کا اہم سرغنہ گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن، تین شہروں سے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
ڈی آئی خان میں دہشت گردی، اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ، قومی سلامتی کا اجلاس
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی بات کی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ملک کی قومی سلامتی کا اجلاس آج بلایا گیا۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کے جوابی حملے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی گروہ عرین الاسود نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور صیہونی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے بلوچستان دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان، ٹی ٹی پی کا پھر حملہ، 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے علیحدہ علیحدہ حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان؛ دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا، ہتھیار لوٹ کر لے گئے
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳درجنوں مسلح دہشت گردوں نے پاکستان کے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور پولیس اسٹیشن سے ہتھیار لوٹ کر رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
-
پاکستان، بنوں آپریشن ختم، تمام یرغمال ہوئے آزاد
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱پاکستان کے وزیر دفاع نے خبر دی ہے کہ بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا۔
-
بنوں سی ٹی ڈی سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پاکستان کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی سینٹر میں پولیس والوں کو یرغمال بنا لیا ہے، وہ ہوائی راستے سے افغانستان کی جانب محفوظ انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔