-
تحریک طالبان پاکستان باہر سے نہیں، پاکستان کے اندر سے حملے کر رہی ہے: نورولی محسود
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این سے انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا گروہ تمام تر حملے پاکستان کے اندر سے کر رہا ہے اور دوبارہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں افغان طالبان حکومت کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
-
ایک صیہونی نے دو فلسطینی بھائیوں کو کار سے روند ڈالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی دہشتگرد نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر قتل کر دیا۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
-
سرحد پار سے دہشتگردی برداشت نہیں، جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں: پاکستان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی سرحد پار دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان ان کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان نے امریکی دعووں کو مسترد کر دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی بھی پناہ گاہ موجود نہیں ہے۔
-
دہشت گردوں کی میزبانی اور حمایت کا سلسلہ بند کرو، ایران نے مغربی ملکوں آئینہ دکھایا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی ملکوں سے دہشت گردوں کی میزبانی، حمایت اور حوصلہ افزائی کا سلسلہ بند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید4 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ایران؛ دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲ایران کی انٹیلیجنس اور پولیس نے کرمانشاہ علاقے میں مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردی کے ایک اور اڈے کا پتہ لگا کر وہاں سے ملنے والے مختلف قسم کے ہتھیار، گولیاں، دستی بمبوں کا مواد اور تخریبی اقدامات میں استعمال ہونے والے دیگر وسائل و آلات کو اپنی تحویل میں لے لیا۔