-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
فلسطینی، سینچری ڈیل کو ہرگز قبول نہیں کریں گے: محمود عباس
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ایک بار پھر سینچری ڈیل اور منامہ اجلاس کی مخالفت میں فلسطینیوں کی ناقابل تبدیل پالیسی پر تاکید کی ہے۔
-
تحریک مزاحمت کی مضبوط پوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کی پوزیشن بہت مضبوط ہے جس کے نتیجے میں مغربی ایشیا میں امریکہ و اسرائیل کی دشمنانہ پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی کمزور:سید حسن نصر اللہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہےاور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔
-
اسرائیل صیہونی بستیاں خالی نہیں کرے گا ، نتنیاہو
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی ایسے منصوبے یا امن سمجھوتے میں شامل نہیں ہوگا جس میں صیہونی بستیوں سے حتی ایک بھی فرد کو نکلنے کے لئے کہا جائے گا
-
سینچری ڈیل پر عمل نہیں ہو سکے گا، تحریک حماس
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم سینچری ڈیل پر ہرگز عمل نہیں ہونے دے گی۔
-
ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورینیم افزودہ کرے گا : ولایتی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورینیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کے لئے ضرورت ہو۔
-
فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۱فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق کانفرنس کے انعقاد کے ایک ہفتے بعد کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔
-
منامہ صیہونیوں کی بھینٹ
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رکن خالد البطش نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بارے میں بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین صیہونی غاصبوں کی بھینٹ چڑھنے والوں میں سے ہے۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔