-
جاپانی طیاروں کے تارے گردش میں، ایک اور حادثہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵حادثے جاپانی طیاروں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں لہٰذا اب ایک اور حادثہ جاپانی طیارے کے ساتھ ہوا ہے جس کی وجہ سے طیارے کو راستے میں سے ہی جاپان واپس جانا پڑا۔
-
جاپان میں پھر ہوا طیارہ حادثہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۹جاپان میں ایک بار پھر طیارہ حادثہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جاپان: شدید زلزلے کے بعد طیارہ حادثہ، دو طیاروں کی ٹکر، 5 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰جاپان میں شدید زلزلے کے بعد ایک بڑے حادثے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والے جاپانی کوسٹ گارڈ کے اہلکار تھے۔
-
ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکار کو بہترین مرد اداکار کا انعام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم اداکار یسنا میر طہماسب کو بہترین اداکاری کا انعام دیا گيا ہے۔