-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: بہار میں ٹرین حادثہ، 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ترین حادثہ، متعدد افراد زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
ہندوستان: ٹرین میں آتش زدگی، 9 افراد ہلاک، کئی زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ریل گاڑی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: چلتی ٹرین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱گجرات سے مہاراشٹر جانے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کے واقعے سے پیر کی علی الصبح ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، 7 مزدور مال گاڑی سے کچل کر ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱ہندوستان کی مشرقی ریاست اڈیشہ میں آج (بدھ کو) ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مال گاڑی سے کچل کر 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک 350 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۶ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں 50 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوگئے۔
-
روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔