-
امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳امریکہ میں بوسٹن کے قریب ایک پل سے گزر رہی مسافر ٹرین میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین میں ۲۰۰ مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کسی طرح کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔
-
برطانیہ کی تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹دسیوں ہزاروں افراد سے وابستہ ریلوے یونین نے آج کام چھوڑدیا ہے جس سے 15000 کلومیٹر سے طویل پٹڑیاں اب ریل گاڑیوں سے خالی ہوچکی ہے۔
-
مشہد مقدس سے جا رہی ٹرین حادثے کا شکار، 21 جاں بحق+ ویڈیوز
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران میں مشہد مقدس سے یزد جا رہی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔
-
ایران میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 17 مسافر جاں بحق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران کی انجمن ہلال احمر کا کہنا ہے کہ طبس اور یزد کے درمیانی علاقے میں ایک مسافر بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔