ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔
حکومت یوکرین عالمی معائنہ کاروں کو زاپروژیا کے ایٹمی بجلی گھر کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عنقریب ہی یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔
مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
روس اور یوکرین کی جنگ سے دنیا خوراک کے بحران سے دوچار ہوا ہے۔
روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ