-
دشمن تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہا: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳دشمن ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہونچانے میں ناکام رہے ہیں، یہ بات ایران کے وزیر پیٹرولیئم بیژن نامدار زنگنہ نے کہی۔
-
پابندیوں کی منسوخی کو معاہدے میں امریکی واپسی پر ترجیح حاصل ہے: جواد ظریف
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸پابندیوں کی منسوخی کے بغیر جوہری معاہدے میں امریکی واپسی صرف اور صرف واشنگٹن کے مفاد میں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکا کی شدید دھمکیوں کے باوجود ایرانی تیل ٹینکر پھر ونیزوئیلا پہنچا
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷امریکا کے شدید دباؤ کے باوجود ایران کی جانب سے ارسال کی گئی پیٹرول کی ایک اور کھیپ ونیزوئیلا پہنچ گئی۔
-
تیل کی قیمتیں زیرو سے نیچے، ایران پہلے سے ہی تیار تھا ان حالات کے لئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران پہلے ہی ان حالات کے لئے تیار تھا کہ تیل کی آمدنی بالکل رک جائے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵دنیا بھر میں شہری حقوق کے سیکڑوں کارکنوں سمیت کیںیڈا، امریکہ، یورپ اور ایشیا کے اساتذہ نے امریکی کانگریس اور گروپ 4+1 کے حکام کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لئے وائٹ ہاوس پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ سے ایران کو توقع، پابندیوں کا ہوگا خاتمہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی سفارتکاری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹینو گوٹریش کی کورونا سے مقابلہ کرنے کی کوششیں، امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا باعث بنیں گی۔
-
امریکا کی ایران دشمنی، کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف تہران پر امریکا کی نئی پابندیاں
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶امریکا نے ایک بار پھر ایران سے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تہران کے خلاف مزید نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰چین کی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی امور کے نائب وزیر نے کورونا وائرس سے متعلق واشنگٹن کے پروپگنڈوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پابندیاں، کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی راہ میں ایران کے اقدامات پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم ہوں: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔