-
پاکستان میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷پاکستان بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔
-
کشمیر میں سردی کا قہر جاری، ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سردیوں کا قہر جاری ہے اور ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
کراچی میں سردیوں کا گرم ترین دن ریکارڈ، سردی بڑھنے کا امکان
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱محکمہ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز کو رواں موسم سرما کا گرم ترین دن قرار دے دیا۔
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے خنک اور سرد ہوائیں چلیں گی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایتھوپیا آتش فشاں: راکھ کے بادل ہندوستان تک جا پہنچے، پاکستان پر ممکنہ اثرات زیرِ غور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوی ایشن کو آتش فشاں کی راکھ کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے: ترجمان محکمہ موسمیات
-
خزاں کے رنگ دنیا کے ہر گوشے میں حسن کی کہانی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹خزاں کا موسم، جیسے فطرت نے اپنے جذبات رنگوں میں لکھ کر بکھرا دیے ہوں.
-
ہندوستانہندوستان: لینڈ سلائڈز اور سیلاب کا خطرہ، پہاڑی علاقوں میں ریڈ الرٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳موسمی حالات کے پیش نظر ہماچل و کشمیر میں تعلیمی ادارے بند، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔