-
غزہ کی جانب امیدوں کا سفر، الصمود بیڑا قریب تر
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸عالمی استقامت و یکجہتی کا بحری بیڑا الصمود جو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے اپنے راستے پر گامزن ہے، غزہ کی پٹی سے تین سو پچاس سمندری میل کے فاصلے پر ہے۔
-
غزہ جانے والی کشتیوں کو عالمی تحفظ دیا جائے: صمود فلوٹیلا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸صمود فلوٹیلا کے منتظمین نے عالمی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی جانب روانہ ہونے والے ان بحری جہازوں کی حمایت کریں۔
-
عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جنیوا ميں عالمی پارلیمانی اجلاس علاقے کے دشمنوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے مطالبے کے لئے بہترین موقع ہے
-
یمن پر امریکی حملے عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن پر امریکی حملوں کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔