-
مالی امداد کے حصول کی کوشش کے دوران ہولناک سانحہ، دسیوں یمنی جاں بحق (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵دسیوں یمنی شہری مالی امداد حاصل کرنے کی جد و جہد کے دوران شدید اژدہام کے باعث اپنی جان دے بیٹھے۔ یمنی عوام کو جنگ کے باعث شدید بدحالی اور فقر و غربت کا سامنا ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے مزید یمنی قیدیوں کی آزادی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸سعودی عرب نے یمن کے کچھ اور قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن جنگ کا مکمل خاتمہ ضروری، الحوثی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نےکہا ہے کہ سعودی عرب سے ہمارے مطالبات غیر معمولی نہیں ہیں اور ہم فضائی حدود کی آزادی، محاصرے کے خاتمے اور تیل و گیس کی آمدنی سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کئے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے
-
جمعے سے 887 قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو گا، یمنی حکام
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔
-
جارح ممالک، مذاکرات کے موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں: یمن
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰یمن کے نائب وزیراعظم نے سعودی اتحاد کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ مذاکرات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کو اس کےانجام تک پہنچانے کی کوشش کریں۔
-
امن کی فضا قائم ہے اور امید کی کرن پیدا ہوگئی ہے: محمد البخیتی
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے قیدیوں کے تبادلے پر یمنی حکام سے ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی راہ حل کے حصول کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے عمانی اور سعودی وفود کے صنعا کے دورے کے بعد کہا کہ انسانی مسائل پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کی قومی سالویشن حکومت تمام آپشنز کے لیے تیار ہے۔