نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2024
امریکہ ، بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے۔
یمن کے ایک سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی برطانوی کشیدگی میں اضافے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے نتائج انہیں بھگتنا ہوں گے۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔
صیہونی حکومت کے حامیوں کے ساتھ یمن کی جنگ جاری ہے۔
علاقے میں امریکی فوجی کمان سینٹکام نے دعویٰ کیا ہےکہ بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کر دیا گيا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ خلیج عدن میں امریکی بحریہ کے ایک جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔