سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ شامی نے بتایا ہے کہ صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، سعودی عرب کی دعوت کی وجہ سے نہیں۔
یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سعودی فریق کے ساتھ امن مذاکرات انجام پانے کے مقصد سے ریاض روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔
سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے وفد کو ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب یمن سے متعلق مسائل میں امریکہ کے دباؤ میں ہے۔
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری 8 سال بعد یمن پہنچ گئے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت یا ملک کے علاقائی پانیوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
صنعا حکومت کے معاون وزیر خارجہ حسین العزی نے امریکی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی سمندری حدود کے پاس آنے سے دور رہیں۔
یمن کی سیاسی شوری کے سربراہ نے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد کے ساتھ مذاکرات کے تعطل کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔