-
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی تحمل کی پالیسی پر کاربند
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۲پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت، شفقت اور عدل کا درس دیتا ہے اور ان کی حکومت ہر طرح کے سماجی اور مذہبی استحصال کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔
-
یوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰آج یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے
-
کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستانی صدر کا علاج جاری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔
-
پاکستان کے صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت، اسپتال میں زیر علاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان سے ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
صدر پاکستان کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب، صدر زرداری کا خطاب
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے ہوگا، آصف علی زرداری اجلاس سے خطاب کریں گے۔