-
نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، زھران ممدانی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴نیویارک کے نو منتخب میئر زهران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے تو اس کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جائے گا۔
نیویارک کے نو منتخب میئر زهران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک آئے تو اس کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جائے گا۔