-
نائجیریا میں امام مہدی (عج) امام بارگاہ کا محاصرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
نائجیریا میں عزاداری سید الشہداء + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
-
برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔
-
مجھے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا رہا: آیت اللہ زکزکی کی بیٹی بدیعہ زکزکی
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ زکزکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جارہا ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں.
-
قم المقدسہ میں شہدائے نائیجیریا کا چہلم
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶ایران کے مقدس شہر قم میں جمعرات کو نائیجیریا کے شہداء کا چہلم منایا گیا-
-
نائیجیریا میں مسلمانوں پر فوج کے حملوں کی مذمت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷نائیجیریا کے مسلمانوں پر فوج کے حملے پر ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس واقعے کی سنگینی کے باعث ہیومن رائٹس واچ نے آخرکار مجبور ہو کر مسلمانوں پر نائیجیریا کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے-
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے نائیجیریا میں فوج کے ناقابل جواز حملے میں سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا: فوج کی بربریت میں بچے بھی شہید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام سے پہلے متعدد کم سن بچوں کو بھی بلاجواز گولیاں مار کر شہیدکر دیا تھا۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۲شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما پر مقدمہ چلائے جانے کا امکان
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴نائیجیریا کے صحافتی ذرائع نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکرکی پر مقدمہ چلائے جانے کے امکان کی خبر دی ہے- شمالی نائیجیریا کے صوبے کادونا کے گورنر ناصر الرئوفی نے کہا ہے کہ شیخ الزکزکی جو گذشتہ ہفتے شہر زاریا میں گرفتار کئے گئے تھے، ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-