-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں گونجا فلسطین زنده آباد کا نعرہ، بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کیا ہنگامہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کی جانب سے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد فلسطینیوں کے حق میں بیان پر سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست تلنگانہ میں انتخابات
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کی ایک سو انیس نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے آج اس ریاست میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کرنے پر اویسی کا سخت رد عمل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸دسہرہ کے جلوس میں شریک ایک ہجوم نے کرناٹک کے بیدر ضلع کی ایک تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کی، جس کے سبب مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی پر نفرت کے تنور میں سیاسی روٹیاں سیکنے کا الزام
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو پتہ ہے کہ ووٹ نفرت کی سیاست سےملتے ہیں، پھر چاہے گیس کا سلنڈر 1000 روپیے کا کیوں نہ ہو جائے۔
-
اویسی پر حملہ ، وزیرداخلہ کا راجیہ سبھا میں بیان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ہندوستان کے سیاسی رہنما اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی پر قاتلانہ حملے کے بعد وزیرداخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں بیان دیا ہے۔
-
نشاد پارٹی کے صدر کے رام پر بیان سے یوپی میں تنازعہ، اویسی نے بھاگوت سے وضاحت طلب کی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰یوپی میں نشاد پارٹی کے رام پر دیئے گئے بیان سے تنازعہ چھڑ گیا ہے۔
-
بدلتے موسم ، مسلمانوں کو باہر نکالنے والا ہندو نہيں ، موہن بھاگوت، مسلمانوں کے خلاف نفرت آپ کے ہندوتوا کی وجہ سے ، اویسی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان پر کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں نہ رہنے کیلئے کہنے والا ہندو نہیں ہوسکتا ، وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں ۔
-
مسلمان ملک نہیں چھوڑیں گے: ایم آئی ایم کے سربراہ اویسی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۱ہندوستان کی ایک سیاسی جماعت ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلمان کسی قیمت پر ہندوستان نہیں چھوڑیں گے۔