-
امریکی صدر کے بیٹے کی گردن پر عدالت کی لٹکتی تلوار، جوبائیڈن کے بیٹے کو 15 برس کی ہو سکتی ہے جیل
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱امریکی عدالت نے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تائیوان کو امریکی اسلحے کی فراہمی کے اعلان کے بعد حالات کشیدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 32 چینی جنگی طیاروں اور 9 بحری جنگی کشتیوں کو تائیوان کے اطراف میں گشت کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
یوکرین روس جنگ میں امریکہ کی جانب سے جلتی پر تیل ڈالنے کا عمل جاری، مزید ہتھیار یوکرین بھیجنے کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیاہے کہ اس نے یوکرین کی فوجی امداد کی غرض سے ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر کا اسلحہ اور فوجی امداد مختص کی ہے۔
-
امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰امریکہ کے شہر سیاٹل میں ہونے والی فائرنگ میں دو لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰امریکہ یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بھڑکائے رکھنے کی بھرپور جد و جہد میں مصروف ہے۔
-
یوکرین جنگ اور یورپ میں اسلحے کی تیاری میں اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی کا نصف بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک یوکرین بھیجنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جرمنی نے بدھ کے روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو آدھی بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک فراہم کرے گا۔