یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد شیخ نے اپنے دورہ تہران میں وزیرخارجہ جواد ظریف سمیت دیگر ایرانی حکام سے یمن کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ نے تہران میں ایران کے نائب وزیرخارجہ جابری انصاری سے ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یمن میں غذائی اشیاء کی قلت ، اٹھارہ ملین سے زیادہ افراد کی شدید بھوک کا باعث ہوئی ہے
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے ملک کا بحران پرامن طریقے سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
بحران یمن کے حل کے لئے جاری مذاکرات میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ نے کہا ہے کہ ریاض وفد نے کویت سے روانہ ہونے سے قبل لکھ کر دیا ہے کہ وہ بحران یمن کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی تجویز سے اتفاق کرتا ہے-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اس ملک کے جنوب مغرب میں واقع شہر تعز پر سعودی اتحاد کے حملے کی مذمت کی ہے-
یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی نے اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔