-
میں اب بھی افغانستان کا صدر ہوں: اشرف غنی کا دعوی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱افغانستان کے سابق صدر محمد اشرف غنی نے دعوی کیا ہے کہ آئین کے مطابق وہ اب بھی اس ملک کے صدر ہیں۔
-
امریکی صدر اور اشرف غنی کے مابین آخری ٹیلی فونی گفتگو میں کیا بات ہوئی ؟
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ترجمان وہائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے مابین ہونے والی آخری ٹیلی فونی گفتگو کی تفصیلات بتانے سے اجتناب کیا۔
-
افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔
-
امریکہ طالبان معاہدہ مبہم ہے: افغان صدر
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے دشمنوں کو شکست ہوئی ہے : افغان صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے شکست خوردہ دشمن سرکاری فورسز کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
-
طالبان کے حملوں پر افغان صدر کا سخت رد عمل
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے ہونے والے حملوں، دھماکوں اور پر تشدد کارروائیوں کو امن عمل کو نقصان پہنچانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
حکومت ہر طرح سے تیار ہے، طالبان حقیقی قیام امن کی کوشش کرے: افغان صدر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی کو طالبان گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کی ترجیحات قرار دیا۔
-
پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲پاکستان کی وزارت خارجہ نے تحریک تحفظ پشتون کے ایک رہنما کی گرفتاری پر افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔
-
افغان صدر کو طالبان اور امریکہ کے درمیان خفیہ معاہدے پر تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ جنگ بندی ختم افغان صدر کا اعلان
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲افغان صدر اشرف غنی نے سیز فائر ختم کر کے طالبان کے خلاف دوبارہ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔