-
ایران ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا: ایرانی اسپیکر
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا کہا ہے کہ وہ جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ مناسب جواب دے گا۔
-
لبنان پراسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری، المیادین چینل کے صحافی سمیت 2393 افراد شہید و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
-
4 اور صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے 4 فوجی غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑآئی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ نے لیت و لعل سے کام لیا تو ایران نوے فیصد افزودگی شروع کر دے گا: ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کے ساتھ ایک گفتگو میں زور دیا ہے کہ امریکہ نے ویانا مذاکرات کے عمل کو خراب کیا ہے اور اسی لئے اس نے چوتھے دور میں بیلسٹک میزائلوں کی بات کی تھی ۔
-
ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل میں تل ابیب ملوث ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹المیادین نیوز ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہے۔
-
ریف دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱شامی فوج نے صوبہ ریف دمشق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دسّیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شمال مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۴لبنان کے شمال مشرقی شہر الملاھی میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد دیگرزخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کا اعتراف شکست
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۷شام میں ایک دہشت گرد گروہ کے سرغنے نے بعض علاقوں میں فوج کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
S300 دفاعی میزائل سسٹم 2015 کے آخر تک ایران کے حوالے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک ایران کو S300 دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنا شروع کر دے گا۔