افریقی ملک ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں 100 سے زاید افراد کے گھروں کو آگ لگائے جانے کے بعد فائرنگ میں 100 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی رپورٹ منظر عام پر آگئی
بدھ کے روز ٹیک آف کرنے کے کچھ ہی لمحوں بعد ایتھوپیا میں ایک طیارہ زمین پر آگرا جس کے نتیجے میں سبھی 157 مسافر جاں بحق ہو گئے۔
ایتھیوپیا کے وزیر اعظم کو ایریٹیریا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی کوششوں کی بنا پر دوہزار انیس کے امن کے نوبیل انعام سے نواز دیا گیا
اس حادثے نے بوئنگ 737 میکس 8 کے نئے ماڈل کے حفاظتی نظام پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔
ایتھوپیا کی حکومت نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے بعد جدہ سے اپنے قونصل جنرل کو بھی واپس بلا لیا ہے۔
ایتھیوپیا کے شہر بشوفتو Bishoftu میں لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی فائرنگ اور اس کے باعث بھگدڑ مچنے سے 52 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔