-
مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا انحصار قومی مفادات پر ہے: علی لاریجانی
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر علی لاریجانی نے ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ مذاکرات یا عدم مذاکرات کا معاملہ ملک کے قومی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔
-
پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔
-
بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کو لے کر پریشان صیہونی حکومت کی ایک اور سازش ہوئی بے نقاب، ایٹمی پروگرام بند کرنے کے مطالبے کی افواہیں غلط ہیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲روم میں بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے اور تیسرے دور کا وقت معین ہوجانے کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے ارنا کو بتایا ہے کہ آج کے مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔