-
کیا جرمنی میں جمہوریت دم توڑ رہا ہے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمن شہریوں کی اکثریت اپنے ملک میں جمہوریت کو پہلے سے زیادہ خطرے میں سمجھتی ہے اور چاہتی ہے کہ وفاقی حکومت اس مسئلے کا مقابلہ کرے۔
-
دوسرے ممالک میں مداخلت کرنے والے جرمنی میں بغاوت کی سازش ناکام+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰جرمن پراسیکیوٹر کے دفتر نے خبر دی ہے کہ اس ملک میں ایک انتہا پسند گروہ جرمن شہروں میں پرتشدد طریقے سے جمہوری اداروں کا تختہ الٹنے اور اس ملک میں ایک فوجی عبوری حکومت قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں تک باقی رہیں گے: جرمن چانسلر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵جرمن چانسلر نے یورپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں سے تک برقرار رہیں گے۔
-
کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
-
جرمنی کی حکمراں جماعت کو درپیش مشکلات
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱15 سال سے مسند اقتدار پر براجماں انجیلا مرکل پانچ ماہ بعد سبکدوش ہوجائيں گی۔
-
جرمنی میں چاقوزنی کی واردات، کئی زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹جرمنی کے مغربی شہر اوبرہاوزن میں پیش آنے والے چاقو زنی کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
جرمنی، ملک میں خانہ جنگی کا ماحول بنانے کے لئے مسلمانوں پر حملوں کی سازش
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲جرمنی کے سرکاری حکام نے مسلمانوں کے خلاف سازش رچنے والے ایک انتہا پسند گینگ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔