-
ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس سلسلے میں یورپ و امریکہ کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کیا امریکہ ایران کو ایٹمی طاقت قبول کر رہا ہے؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس جوہری ایران کی حقیقت کو تسلیم کر رہا ہے۔
-
جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایران میں ایٹمی بجلی گھروں کو تعمیر کیا جائے گا۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، ایران کے جوہری پروگرام کو روکا نہیں جا سکتا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔
-
پابندیاں ہٹیں گی تو وعدوں پر عمل ہوگا: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارۂ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹنے کی صورت میں ہم اپنے وعدوں پر عمل کریں گے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایران کا خط، اسرائیل کی گیدڑ بھبکیوں پر دیا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سکورٹی کاؤنسل کے سربراہ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ملک کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
جوہری توانائی کی عالمی و ایرانی ایجنسیوں کے درمیان ہوئے اتفاق کا یوروپی یونین کی طرف سے خیرمقدم
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵یوروپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان ہوئے اتفاق کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی ایک بار پھر جوہری معاہدے کی حمایت
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آج ایک بار پھر جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا۔