-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پرصیہونی حملہ، شام کا سخت ردعمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵شام کی وزارت خارجہ نے حلب ایئرپورٹ پر ناجائز صیہونی حکومت کے حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
شام: صیہونی جنگی طیاروں کا حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حلب میں شام دفاعی سسٹم کی کاروائی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے حلب کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
حلب میں صیہونی فوج کا حملہ، ایک شہید، سات زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰صیہونی جنگی طیاروں نے حلب کے نواحی علاقے میں میزائل حملہ کیا ہے جس سے ایک شخص جان بحق اور 7 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔
-
حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے پر شامی وزارت دفاع کا رد عمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے میں اس ہوائی اڈے کو مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
شام؛ حلب ایئرپورٹ پر صیہونی ٹولے کی فضائی جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
شمالی اور شمال مغربی شام میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱شامی ذرائع نے شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔