-
سعودی عرب نے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو کیا ملک بدر! کیا ہے اس کی وجہ؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸سعودی عرب نے سب سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملک بدر کیا ۔ خلیج فارس کے ممالک میں ملک بدری کے معاملات غیر قانونی سرحد پار کرنے کے بجائے ویزا اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہیں۔
-
ہندوستان: اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان منریگا کا متبادل بِل قانون بن گیا، صدر جمہوریہ نے دستخط کردیئے
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس ہونے والے منریگا کے متبادل بِل پر دستخط کر دیئے ہیں، اس طرح اب یہ بِل قانون بن گیا ہے۔
-
حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵کانگریس رہنما پی چدمبرم کی سخت تنقید، حکومت پر گاندھی کے قتل کا الزام
-
ظالم وندے ماترم کی بات نہیں کر سکتا، صرف مظلوم ہی وندے ماترم بولیں گے، تعجب ہے بی جے پی اس کی بات کر رہی ہے: کپل سبل
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲اتر پردیش سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ (آزاد) کپل سبل نے بدھ یعنی10 دسمبر کو کہا کہ وندے ماترم صرف مادر وطن کی حفاظت کا فرض نہیں ہے، بلکہ مظالم کے خلاف احتجاج کرنا بھی ہے۔
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ہندوستان میں سیاسی رہنماؤں نے سابق نائب صدر اور پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے سابق چیئر مین جگدیپ دھنکڑ کے مںظرعام سے غائب ہوجانے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایس آئی آر- جمہوریت پر حملہ، بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے، اپوزیشن کا احتجاج
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لیسٹ میں تبدیلی کے خدشے کے پیش نظر ایس آئی آر کے عمل کو واپس لینے کے مطالبے کو لے کر لوک سبھاميں اپوزیشن جماعتوں شدید ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائي ملتوی کرنا پڑی۔
-
مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت نے مودی حکومت پر معیشت تباہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد مودی حکومت پر اثھنے لگے سوال، کانگریس نے کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مانگ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک اے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پارلیمنٹ میں آ کر آپریشن سندور کا جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: نئے مالی سال کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹ہندوستان میں حزب اختلاف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر سخت تنقید کی ہے۔