-
ایٹم بم کے حرام ہونے کے حوالے سے رہبر انقلاب کا حتمی فیصلہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے ایٹم بم کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کو حتمی اور مستحکم رائے قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ترکی، امریکا سے مل کر مقابلہ کریں گے
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ اتحاد و یکجہتی سے ہی امریکا کی توسیع پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
کورونا کی روک تھام میں حکومت و عوام کی کوششیں مطلوب تھیں، ویکسینیشن تک یہ سلسلہ جاری رکھا جائے: صدر روحانی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نگرانی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔
-
ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں: صدر روحانی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں۔
-
علاقے میں امریکا کی موجودگی، امن کے لئے خطرناک ہے: صدر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عراق، افغانستان اور خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی، علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہے۔
-
ایران – ترکی سرحدوں کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ایران اور ترکی کے سربراہوں نے دونوں ممالک کی زمینی اور فضائی سرحدوں کو کھولنے پر تاکید کی ہے۔
-
مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے راستے تلاش کرلیئے ہیں: صدر حسن روحانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم نے مختلف ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے طریقے تلاش کرلئے ہیں اور ہندوستان، ملیشیا، ترکی، چین اور روس کے ساتھ تجارت کے لئے نئے قدم اٹھائے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کی پاسداری پر ایران کے صدر کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے نیوریاک کے جان ایف کینڈی ایئرپورٹ پہنچنے پر کہا کہ تمام فریقوں کو جوہری معاہدے کی پاسداری کرنی چاہئیے۔
-
ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا: حسن روحانی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ایران کے صدر نے کہا کہ تہران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا اور کبھی بھی اس کی خلاف ورزی نہیں کی۔